24 جولائی 2012 - 19:30

کراچي کے علاقے محمودآباد ميں کالاپل کے قريب نامعلوم افراد کي فائرنگ سے ايک شخص ہلاک ہو گيا

ابنا: پوليس کے مطابق کالا پل کے قريب رات گئے ريلوے لائن کے ساتھ بيٹھے کاشف کو پل کے اپر سے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے شديد زخمي کرديا جسے طبي امداد کے لئے اسپتال منتقل کيا تاہم وہ زخموں کي تاب نا لاتے ہوئے چل بسا.

.......

/169